پیش اندیش
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - انجام کو پہلے سے سوچ لینے والا، عاقبت اندیشن، دوربین۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - انجام کو پہلے سے سوچ لینے والا، عاقبت اندیشن، دوربین۔